25-Mar-2022-تحریری مقابلہ محنت
محنت سے ضبط ہو رہی ہے
زندگی اب ختم ہو رہی ہے
مول بڑھ گیا ہے کاغذ کے ٹکڑوں کا
زندگی اب بے حرف ہو رہی ہے
کام نہیں آتے سکّے بچوں کے بھی
روشنی جب کی آنکھیں کی دن با دن کم ہو رہی ہے
مقابلہ جہاں میں امیر سے امیر کا ہو رہا ہے
غریبوں کی اب کسی پر نظر نہیں جاتی
Mchoudhary
26-Mar-2022 10:13 PM
Superb
Reply
Simran Bhagat
26-Mar-2022 08:38 PM
Good👍🏻👍🏻
Reply
Farida
26-Mar-2022 08:20 PM
Nyc
Reply